0
Sunday 12 Jul 2020 18:05

اسلام آباد، قرآن پاک کے تاریخی نادر قلمی نسخوں کی نمائش

  • اسلام آباد، قرآن پاک کے تاریخی نادر قلمی نسخوں کی نمائش کی تصاویر

    اسلام آباد، قرآن پاک کے تاریخی نادر قلمی نسخوں کی نمائش کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قرآن پاک کے تاریخی نادر قلمی نسخوں کی نمائش منعقد کی گئی۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے وفد کے ہمراہ نمائش کا دورہ کیا اور قرآن مجید کے نادر قلمی نسخوں کی زیارت کی۔ وفاقی وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے قرآن کی حفاظت اپنے ذمے لی ہے، آج مسلمان قرآن کی طرف لوٹ رہے ہیں، مسلمان جب بھی قرآن کی طرف لوٹے ترقی حاصل کی، حکومت اس طرح کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے، اسلام آباد میں ایک قرآن کمپلیکس بنانے جارہے ہیں، بوسیدہ قرآنی اوراق کو ری سائیکل کرکے دوبارہ قرآن پاک کی اشاعت کی جائے گی، اخباری پیپر والے کاغذ پر قرآن چھاپنے پر پابندی لگائی ہے، ایک خاص وزن اور معیار ی کاغذ لازمی کررہے ہیں، تمام مسالک کے لئے قابل قبول قرآن پاک کا متفقہ اردو ترجمہ شائع کرنے کی کوشش ہے۔
خبر کا کوڈ : 874015
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش