0
Tuesday 14 Jul 2020 00:40

استور میں خوفناک آتشزدگی

  • استور میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں پورا گائوں راکھ کا ڈھیر بن گیا

    استور میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں پورا گائوں راکھ کا ڈھیر بن گیا

  • آتشزدگی سے پہلے کی تصویر

    آتشزدگی سے پہلے کی تصویر

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور کے سرحدی علاقے منی مرگ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں پورا گائوں جل کر خاکستر ہوگیا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بجے مپنو گائوں میں واقعہ پیش آیا۔ رات ایک بجے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے گائوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں 30 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہوگئے، آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ کئی کلومیٹر تک شعلے نظر آئے۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن اندھیرا ہونے کی وجہ سے ناکام رہے اور پورا گائوں راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گائوں کے لوگ اپنے مال مویشی لے کر تھوڑے فاصلے پر چراگاہ گئے ہوئے تھے اور گائوں خالی تھا، اس لیے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر گورنر گلگت بلتستان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کو متاثرین کی مدد کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 874251
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش