0
Wednesday 15 Jul 2020 00:17

گلگت، سیاحت کی بندش کیخلاف دھرنا

  • سیاحت کی بندش کیخلاف گلگت میں شاہراہ قراقرم پر دھرنا

    سیاحت کی بندش کیخلاف گلگت میں شاہراہ قراقرم پر دھرنا

اسلام ٹائمز۔ سیاحت کی بندش کے خلاف ہوٹل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان، عوامی ایکشن کمیٹی اور ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن نے شاہراہ قراقرم پر دھرنا دیا۔ مظاہرین مطالبہ کر رہے تھے کہ جی بی میں سب کچھ کھلا ہے تو پھر ہوٹل کو کیوں بند رکھا جا رہا ہے، سیاحت پر پابندی سے ہزاروں لوگوں کا روزگار چھن گیا ہے۔ حکومت سیاحت کو فوری طور پر کھولے اور ہوٹلز کھولنے پر پابندی ختم کرے۔ چار گھنٹوں تک رہنے والے دھرنے کے بعد محکمہ سیاحت کے حکام نے مظاہرین سے کامیاب مذاکرات کیے اور یقین دہانی کرائی گئی کہ ہوٹل کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی اور سیاحت پر پابندیاں بھی ختم کی جائیں گی۔ محکمہ سیاحت کے حکام کی یقین دہانی پر مظاہرین نے دھرنا ختم کیا۔
خبر کا کوڈ : 874487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش