0
Friday 17 Jul 2020 18:15

ملتان، محکمہ اوقاف کیجانب سے مقدسات کی بے حرمتی کیخلاف ریلی

  • ملتان، برصغیر کے بزرگ صوفی رہنما حضرت شاہ شمس تبریز کے ساتھ ملحقہ پلاٹ پر قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی

    ملتان، برصغیر کے بزرگ صوفی رہنما حضرت شاہ شمس تبریز کے ساتھ ملحقہ پلاٹ پر قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ محکمہ اوقاف کی جانب سے دربار حضرت شاہ شمس سے ملحقہ پلاٹ پر قبضے اور پلاٹ کے دروازے پر لکھے گئے اللہ، رسول اور اہل بیت کے ناموں کی بے حرمتی کے خلاف دربار حضرت شاہ شمس تبریز سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، احتجاجی ریلی کی قیادت مخادیم شاہ شمس تبریز مخدوم سید زاہد حسین شاہ شمسی، مخدوم ظفر شمسی اور مجلس وحدت مسلمین و پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی نے کی۔ ریلی میں مزین عباس چاون، حسنین بخاری، مخدوم عون شمسی اور دیگر موجود تھے۔ ریلی کے شرکاء نے بینرز اور علم اٹھا رکھے تھے۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ ہم محکمہ اوقاف اور دیگر محکموں کی جانب سے حضرت شاہ شمس تبریز کے دربار سے ملحقہ پلاٹ پر قبضے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور جن لوگوں نے اس پلاٹ پر قبضہ کی آڑ میں اللہ، رسول اور اہل بیت کے ناموں کی بے حرمتی کی ہے، ان کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ہمیں مجبور نہ کرے، محرم الحرام سے پہلے ملتان کے حالات منظم طریقے سے خراب کیے جا رہے ہیں، ضلعی انتظامیہ اور کمشنر ملتان اس حوالے سے فوری نوٹس لیں، علامہ اقتدار نقوی نے کہا کہ حکومت ملتان میں عزاداری کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے، ہم واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام پر کسی طرح بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، حکومت نے اگر دو دنوں میں دفعہ 295 سی کے تحت مقدمہ درج نہ کیا اور پلاٹ کا قبضہ واگزار نہ کروایا تو پھر ہمارا اگلا دھرنا حکمرانوں کے گھروں کے باہر ہوگا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم زاہد حسین شمسی کا کہنا تھا کہ حکومت اپنے وعدوں سے مکر رہی ہے، حکومتی عہدیداران نے دو روز قبل ہونے والی ملاقات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی، ہم حکومت کو متنبہ کرتے ہیں اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اس واقعے پر سوموٹو ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 875009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش