QR CodeQR Code

ولایت فاؤنڈیشن کیجانب سے دہلی میں سینیٹائزر مہم

17 Jul 2020 21:57

ولایت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے دہلی کے مذہبی مقامات پر ایک ہفتے سے صفائی اور سینیٹائزر کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کلچر ہاؤس نئی دہلی کے ذیلی ادارے ولایت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نئی دہلی کی درگاہ شاہ مردان میں سینیٹائزر مہم کو جاری رکھا گیا۔ ولایت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے دہلی کے مذہبی مقامات پر ایک ہفتے سے صفائی اور سینیٹائزر کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے متعدد مساجد و پولیس چوکیوں کو بھی اس مہم کے تحت سینیٹائزر کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 875048

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/875048/1/ولایت-فاؤنڈیشن-کیجانب-سے-دہلی-میں-سینیٹائزر-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org