0
Sunday 19 Jul 2020 20:47

لاہور، ادارہ منہاج الحسین میں اتحاد امت کانفرنس

  • لاہور، ادارہ منہاج الحسینؑ میں اتحاد امت کانفرنس

    لاہور، ادارہ منہاج الحسینؑ میں اتحاد امت کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ علماء و مشائخ کا یہ نمائندہ اجتماع گستاخ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گستاخ اہل بیت اطہار علیہم السلام، گستاخ صحابہ کرام و ازواج مطہرات اور بالخصوص گستاخ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور ان کی والدہ گرامی سیدہ نرجس خاتون علیہا السلام کی شان میں نازیبا گستاخانہ کلمات کہنے والوں کو قانون کی گرفت میں لاکر غیر جانبدارانہ ان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسالک کے علماء کرام اور مشائخ عظام کا یہ عظیم نمائندہ اجتماع صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی صدارت میں تمام صوبوں کے گورنرز، وزیر داخلہ، وزیر مذہبی امور اور ملک بھر کے شیعہ علماء کی آراء اور مشورہ کیلئے محرم الحرام کی مجالس عزا اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز مرتب اور جاری کئے جانے پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 875398
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش