0
Wednesday 22 Jul 2020 09:45

سرگودہا، آئی ایس او کی ایک روزہ ورکشاپ

  • سرگودہا، آئی ایس او کے مقامی مسئولین کیلئے منعقد ہونیوالی ایک روزہ ورکشاپ کی تصاویر

    سرگودہا، آئی ایس او کے مقامی مسئولین کیلئے منعقد ہونیوالی ایک روزہ ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودہا ڈویژن کے زیراہتمام ڈویژنل کابینہ اور مختلف یونٹس کے مسئولین کی ایک روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ڈویژنل کابینہ اور یونٹ نمائندگان نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید سے کیا گیا۔ طلبہ کیلئے انٹرنیٹ کا استعمال، سافٹ وار، سوشل میڈیا کا استعمال اور تنظیمی رویوں کے عناوین سے ڈاکٹر عمران ملہی، عظیم سبزواری، سجیل شمسی اور آفتاب نقوی نے لیکچرز دیئے۔ پروگرام کا اختتام دعائے امام زماںؑ عج سے ہوا۔
خبر کا کوڈ : 875857
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش