0
Thursday 23 Jul 2020 22:13

کوہاٹ، محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

  • کوہاٹ، محرم الحرام کے حوالے سے مشران و عمائدین کا اجلاس

    کوہاٹ، محرم الحرام کے حوالے سے مشران و عمائدین کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ کورونا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سید ابن علی کی رہائش گاہ پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر آغا خان ہیلتھ سروس ڈاکٹر سید ذوالفقار علی شاہ، مصالحتی کمیٹی چیئرمین تھانہ استرزئی ملک منظر حسین، امامیہ کونسل کے رہنماء علامہ سید قیصر عباس الحسینی، علامہ باقر حسین، علامہ علم رضا، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی پولیٹیکل سیکرٹری حاجی خاکسار علی کے علاوہ علاقہ بھر کے مشران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے انعقاد کا بنیادی مقصد عید الاضحیٰ، محرم الحرم اور موجودہ کورونا وباء کے تناظر میں جائزہ، تجاویز اور آئندہ لائحہ عمل تیار کرنا تھا، مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ عوام عید الاضحیٰ کے لئے جانوروں کی خریداری کے وقت بھی تمام حفاظتی تدابیر کا خیال رکھیں اور محرم الحرم کے ایام میں عزاداری کا اہتمام نہایت احتیاط سے کریں تاکہ تمام عزاداران اور رضا کار بحفاظت اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔
خبر کا کوڈ : 876148
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش