0
Monday 27 Jul 2020 00:52

پاراچنار میں احتجاجی دھرنا

  • زینت علی کی میت کے ہمراہ عوام کا دھرنا

    زینت علی کی میت کے ہمراہ عوام کا دھرنا

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں صدہ پیر قیوم میں مشتعل ہجوم کی جانب سے قتل کئے گئے پاراچنار کے زینت علی کو سپرد خاک کردیا گیا، دل کا دورہ پڑنے سے مقتول کی والدہ بھی جاں بحق ہوگئیں، شہریوں نے میت سڑک پر رکھ کر احتجاجی دھرنا دیا اور ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔ گذشتہ روز ضلع کرم میں ذاتی دشمنی کی بنا پر دو افراد کو قتل کردیا گیا تھا، صدہ بازار میں مشتعل ہجوم نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا اور پشاور، پاراچنار مین شاہراہ آمد و رفت کیلئے بند کردی جبکہ پیر قیوم کے علاقے میں مشتعل افراد نے ایک راہگیر فرنٹئر کور کے ریٹائرڈ صوبیدار زینت علی کو قتل کردیا، بیٹے کے قتل کی اطلاع پر والدہ بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی۔ پاراچنار میں ہزاروں افراد نے مقتول زینت علی کی میت سڑک پر رکھ کر بے گناہ لوگوں کو قتل اور قانون ہاتھ میں لینے کی مذمت کی اور ایک روزہ سوگ کا اعلان کرکے احتجاجاً بازاریں بند کردیئے۔ احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے طوری بنگش قبائل کے رہنماؤں حاجی سردار حسین، حاجی عابد حسین، جلال حسین اور ملک ظہور جان نے کہا کہ ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کے واقعے کے بعد بعض عناصر کی جانب سے قانون ہاتھ میں لینے اور بے گناہ افراد کے قتل کے واقعات افسوس ناک ہیں۔
خبر کا کوڈ : 876716
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش