0
Monday 27 Jul 2020 09:58

ملتان، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاج

  • ملتان، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے ہونیوالے احتجاج کی تصاویر

    ملتان، لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے ہونیوالے احتجاج کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے ملک گیر یوم احتجاج منایا۔ یوم احتجاج کے تحت ملک کے اہم شہروں میں لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کے لئے علامتی مظاہرے کئے گئے۔ ملتان میں ہونیوالے احتجاجی مظاہروں میں بچوں، جوانوں، خواتین اور بزرگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ جب تک محب وطن لاپتہ افراد بازیاب نہیں ہو جاتے، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہم اس غیر آئینی اقدم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے، ہم پاکستان کے محب وطن شہری ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان میں قانون و آئین کی بالادستی ہو، جبری گمشدگیوں کا سلسلہ گذشتہ 5 سال سے جاری ہے، جس کے تحت کئی نوجوان تاحال لاپتہ ہیں، تاہم اس دوران کئی نوجوان اپنے گھروں کو واپس بھی لوٹ آئے ہیں، یقینی طور پہ لاپتہ افراد کی واپسی سے آئین و قانون کی بالادستی ہوئی ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 876760
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش