علامہ سید جواد نقوی کی تلمبہ میں مولانا طارق جمیل کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے وفد کے ہمراہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے تلمبہ میاں چنوں میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے وطن عزیز پاکستان میں حالیہ فرقہ وارانہ لہر کی روک تھام اور بین المسالک ہم آہنگی کیلئے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مولانا طارق جمیل نے علامہ سید جواد نقوی و جامعہ عروہ الوثقی لاہور کی وحدت امت کیلئے خدمات کو سراہا۔ ملاقات میں ماہ ربیع الاول میں جامعہ عروہ الوثقی لاہور میں منعقد ہونیوالی اتحاد امت کانفرنس کے بارے میں مختلف امور زیر بحث آئے۔