0
Wednesday 29 Jul 2020 21:44

لاہور، مزار بی بی پاکدامنؒ کے تعمیر کے حوالے سے شیعہ سنی علماء کی پریس کانفرنس

  • لاہور پریس کلب میں مزار بی بی پاکدامن کے حوالے سے شیعہ سنی علمائے کرام کی پریس کانفرنس

    لاہور پریس کلب میں مزار بی بی پاکدامن کے حوالے سے شیعہ سنی علمائے کرام کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد حسین اکبر، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، شیعہ علماء کونسل پنجاب کے نائب صدر حافظ کاظم رضا نقوی، جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے ڈاکٹر امجد حسین چشتی، شیعہ شہریان کے علامہ وقار الحسنین نقوی، ایس یو سی لاہور کے قاسم علی قاسمی سمیت مختلف شیعہ سنی جماعتوں کے قائدین نے کہا کہ ہم مزار حضرت رقیہ بنت علی (ع) بی بی پاکدامنؒ لاہور کی تعمیراتی کارروائی کیخلاف محکمہ اوقاف کی طرف سے بدنیتی، کرپٹ مقصد پر بنائے گئے ڈیزائن کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 877402
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش