QR CodeQR Code

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام محفل دعائے عرفہ

31 Jul 2020 16:56

حجۃ الاسلام مولانا فرمان علی نجفی نے دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔ دعائے عرفہ کی محفل میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مولانا فرمان علی نجفی نے حضرت مسلم بن عقیل کی شہادت کی مناسبت سے ذکر مصائب بیان کیے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیراہتمام امام بارگاہ گلشن زہراؑ بیکھے وال میں دعائے عرفہ کا اہتمام کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام مولانا فرمان علی نجفی نے دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔ دعائے عرفہ کی محفل میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مولانا فرمان علی نجفی نے حضرت مسلم بن عقیل کی شہادت کی مناسبت سے ذکر مصائب بیان کیے۔


خبر کا کوڈ: 877653

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/877653/1/لاہور-ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-محفل-دعائے-عرفہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org