0
Tuesday 4 Aug 2020 00:23

ڈی آئی خان، یوم شہدائے پولیس

  • بمناسبت یوم شہدائے پولیس، ڈی آئی خان میں تقریبات کا انعقاد

    بمناسبت یوم شہدائے پولیس، ڈی آئی خان میں تقریبات کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ صوبے بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں یوم شہدائے پولیس کے عنوان سے مختلف مقامات پہ مختلف تقریبات اور کیمپس کا سلسلہ جاری ہے۔ یوم شہدائے پولیس کے سلسلے میں ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود کی نگرانی میں جی پی او چوک پر خیبر پختونخوا پولیس کے افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی کیمپ قائم کیا گیا۔ شہداء کیمپ میں تاثرات بک رکھی گئی، جس میں کیمپ کا دورہ کرنے والی اہم شخصیات نے اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ شہداء کیمپ میں پولیس شہداء کی تصاویر کے پورٹریٹ آویزاں کیے گئے۔ کیمپ کا دورہ کرنے والی شخصیات میں وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈہ پور، ممبر آ  نیشنل اسمبلی شیخ یعقوب، ڈپٹی کمشنر عمیر خان و دیگر شامل تھے۔ کیمپ کے اختتام پہ شہدائے پولیس کے درجات کی بلندی کیلئے ڈیرہ شہر کے امن اور اس ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 878166
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش