0
Thursday 6 Aug 2020 01:31

پشاور، برسی شہید عارف الحسینی اجتماع

  • پشاور، برسی شہید عارف الحسینی کے اجتماع کا انعقاد

    پشاور، برسی شہید عارف الحسینی کے اجتماع کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی نے پاکستانی قوم کا تعلق حقیقی اسلامی نظریات اور انقلاب اسلامی سے جوڑا، پنجاب میں متنازعہ بل پیش کرکے پرانے مسائل کو ایک بار پھر زندہ کرنیکی کوشش کی گئی ہے، بابری مسجد کی جگہ آج مندر کی تعمیر کا آغاز شہید قائد کی شہادت جیسا سانحہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں شہید عارف الحسینی کی 32ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی نے پاکستان میں مذہب اسلام کے حقیقی نظریات متعارف کرائے اور پاکستانی قوم کا تعلق انقلاب اسلامی سے جوڑا، پاکستان میں انقلاب اسلامی کیساتھ پہلی وابستگی جماعت اسلامی نے کی، ضیاء الحق نے اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے اسلام کو ایک کارڈ کے طور پر استعمال کیا۔
خبر کا کوڈ : 878627
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش