QR CodeQR Code

ولایت فاؤنڈیشن کیجانب سے دہلی بھر میں سینیٹائزر مہم جاری

6 Aug 2020 20:42

ایران کلچر ہاؤس نئی دہلی کے ذیلی ادارے ولایت فاؤنڈیشن سے وابستہ رضاکاروں نے دہلی کے مذہبی مقامات پر ایک ماہ سے صفائی اور سینیٹائزر کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کلچر ہاؤس نئی دہلی کے ذیلی ادارے ولایت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نئی دہلی کے مذہبی مقامات منجملہ پنجتنی مسجد، شری سناتن دھرم مندر، حیدریہ ہال، مسجد باب العلم، مسجد ثناء اللہ اور درگاہ شاہ مردان میں گزشتہ ایک ماہ سے سینیٹائزر و صفائی مہم کو جاری رکھا ہے۔ ولایت فاؤنڈیشن سے وابستہ رضاکاروں نے دہلی کے مذہبی مقامات پر ایک ماہ سے صفائی اور سینیٹائزر کی مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے متعدد مساجد، بس اسٹاف و پولیس چوکیوں کو بھی اس مہم کے تحت سینیٹائزر کیا گیا۔ دہلی بھر میں ولایت فاؤنڈیشن کی اس مہم کو کافی سراہا جارہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 878742

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/878742/1/ولایت-فاؤنڈیشن-کیجانب-سے-دہلی-بھر-میں-سینیٹائزر-مہم-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org