0
Monday 10 Aug 2020 21:58

پشاور، اتحاد امت سیمینار

  • پشاور، متحدہ جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام اتحاد امت سیمنیار

    پشاور، متحدہ جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام اتحاد امت سیمنیار

اسلام ٹائمز۔ متحدہ جمعیت اہل حدیث خیبر پختونخوا کے زیراہتمام پشاور پریس کلب میں اتحاد امت سیمنیار منعقد ہوا، جس میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار کی صدارت اور خصوصی خطاب متحدہ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ سید ضیاء اللہ بخاری نے کیا۔ جبکہ نظامت کے فرائض چیف آرگنائزر جمعیت مقصود سلفی نے انجام دیئے۔ اس موقع پر علامہ سید ضیاء اللہ بخاری، مقصود سلفی، علامہ عابد حسین شاکری اور دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں اس وقت امت مسلمہ کی مشکلات کی بنیادی وجہ ان کا متحد نہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ : 879493
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش