QR CodeQR Code

المصطفیٰ سکاوٹس کے دستے کی مزار اقبال پر حاضری

15 Aug 2020 10:55

المصطفیٰ سکاوٹس کے دستے نے شاہی قلعے کے مرکزی دروازے سے مزار اقبالؒ پر مارچ پاسٹ کیا اور مزاراقبالؒ پر پہنچ کر سلامی پیش کی۔ اس موقع پر المصطفیٰ سکاوٹس کی جانب سےمزار اقبالؒ پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ سکاوٹس نے مزار اقبالؒ پر ملک میں سلامتی، امن اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔


اسلام ٹائمز۔ یوم آزادی کے موقع پر المصطفیٰ سکاوٹس کی جانب سے لاہور میں مزار اقبالؒ پر حاضری دی گئی۔ المصطفیٰ سکاوٹس کے دستے نے شاہی قلعے کے مرکزی دروازے سے مزار اقبالؒ پر مارچ پاسٹ کیا اور مزار اقبالؒ پر پہنچ کر سلامی پیش کی۔ اس موقع پر المصطفیٰ سکاوٹس کی جانب سے مزار اقبالؒ پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ سکاوٹس نے مزار اقبالؒ پر ملک میں سلامتی، امن اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی۔


خبر کا کوڈ: 880371

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/880371/1/المصطفی-سکاوٹس-کے-دستے-کی-مزار-اقبال-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org