0
Tuesday 18 Aug 2020 03:03

کراچی، مسنگ پرسنز کی بازیابی، گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج

  • کراچی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے پر احتجاج

    کراچی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے پر احتجاج

اسلام ٹائمز۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں مولانا حیدر عباس عابدی، مولانا عقیل موسیٰ، مولانا صادق تقوی، مولانا روح اللہ رضوی، علامہ مبشر حسین، خالد راؤ، علی اویس اور لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے کراچی میں گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ اپنے پیاروں کی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے اور ان کی بازیابی کیلئے نعرے بازی کر رہے تھے۔ پولیس کی جانب سے فوارہ چوک سے گورنر ہاؤس تک رکاوٹیں لگائی گئی تھیں، جسے مظاہرین ہٹاکر مین گیٹ کے سامنے پہنچ گئے اور دھرنا دے دیا۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے پرامن مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے مذاکرات کئے اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں اور لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ جس طرح سے گذشتہ صدر پاکستان کے گھر کے سامنے اہل خانہ نے احتجاج کے بعد صدر پاکستان کی جانب سے شیعہ عمائدین، لاپتہ افراد کے اہل خانہ اور حکومتی و سکیورٹی اداروں کی ایک کمیٹی بنائی گئی تھی، جس کی بدولت کافی لاپتہ افراد کو بازیاب کروا لیا گیا ہے، دوبارہ اس کمیٹی کی کوششوں کو تیز کر دیا جائے گا اور انہیں بازیاب کرا لیا جائے گا اور اس کمیٹی کی میٹنگ بہت جلد بلا لی جائے گی، علی زیدی نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ کمیٹی کے تمام اجلاسوں میں وہ خود موجود ہوں گے۔ اس یقین دہانی کے بعد گورنر ہاؤس سے 6 گھنٹے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنماؤں اور اہل خانہ نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا۔
خبر کا کوڈ : 880923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش