0
Thursday 20 Aug 2020 22:51

ڈی آئی خان، حسین (ع) سب کا سیمینار

  • ڈی آئی خان پریس کلب میں حسین (ع) سب کا سیمینار

    ڈی آئی خان پریس کلب میں حسین (ع) سب کا سیمینار

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب میں استقبال محرم کے سلسلے میں ’’حسین سب کا‘‘ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء، متعدد دینی جماعتوں کے ضلعی رہنماؤں، صحافیوں و شہریوں نے شرکت کی۔ سیمینار کے مہمان خصوصی جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء صفدر حسین گیلانی تھے جبکہ جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے صوبائی رہنماء پیر فقیر شیر محمد نے خصوصی شرکت کی۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی کے نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا کہ منبر حسینی (ع) سے صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی شان میں گستاخی کرنے والوں کو ہم شیعہ تسلیم نہیں کرتے، ملک میں فرقہ ورانہ ماحول بنایا جا رہا ہے۔ ناموس رسالت کے خلاف اپنے ہی مسلمان متحرک ہیں، اسلام دشمنوں کے ایجنٹ بن کر ملک پاکستان میں اہل بیت کے کی شان میں گستاخی کر کے مسلمانوں کو آپس میں انتشار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، کوئی مسلمان کیسے اہل بیت و ازواج مطہرات و صحابہ کرام کی توہین کر سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے جرات مندانہ جواب دے کر پاکستان کے مسلمانوں کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔ پاکستان کو اعزاز حاصل ہے کہ پاسپورٹ پر واضح لکھا ہے کہ اسرائیل کو نہیں مانتے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علماء پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری محمد صفدر گیلانی نے کہا کہ برطانیہ میں پلاننگ ہوتی ہے اور پینٹاگون سے عمل درآمد کرایا جاتا ہے، پاکستان میں موساد، را اور خاد متحرک ہے۔ ہمارے اپنے غدار بن کر مسلمانوں میں انتشار پھیلانے میں مصروف ہیں، ناموس رسالت پر حملے کیے جا رہے ہیں، شان اہلبیت کے خلاف سرگرم ہونے والے کسی صورت اسلام کی خدمت نہیں کر رہے بلکہ اسلام دشمنوں کے ایجنٹ بن کر مسلمانوں میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے، کسی کو کس طرح اہل بیت، صحانہ کرام کی شان میں گستاخی کی اجازت دی جا سکتی ہے۔
صحافی : عمران خان خان
خبر کا کوڈ : 881527
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش