0
Friday 21 Aug 2020 17:22

گلگت، اسرائیل مردہ باد ریلی

  • ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں مردہ باد اسرائیل ریلی

    ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں مردہ باد اسرائیل ریلی

اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے جعلی صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کیخلاف ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گلگت میں ریلی نکالی گئی۔ نماز جمعہ کے بعد نکالی گئی ریلی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اسرائیل اور عرب حکمرانوں کیخلاف نعرے لگائے اور یو اے ای کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی شدید مذمت کی گئی۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان کے صدر شیخ میرزا علی، جماعت اسلامی کے رہنما مولانا تنویر حیدری، ایم ڈبلیو ایم کے غلام عباس، آئی ایس او گلگت ڈویژن کے صدر منتظر مہدی اور دیگر نے کہا کہ جعلی صیہونی ریاست کا وجود عالم اسلام کیلئے کینسر ہے، متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات قائم کیے جانے کا عمل القدس سے غداری اور مظلوم فلسطینیوں کے ذخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی سازشوں کا سب سے بڑا مقابلہ یہ ہوگا کہ تمام مسالک کے درمیان مکمل ہم آہنگی قائم کرکے اتحاد امت کا عملی مظاہرہ کریں۔ ہمارا اتحاد ہی صیہونی ریاست کیخلاف سب سے بڑا ہتھیار ہوگا اور جس دن ہم متحدہ ہوں گے اسی دن سے اسرائیل کا زوال شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 881638
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش