0
Saturday 22 Aug 2020 02:19

کراچی، ایم ڈبلیو ایم کے تحت اسرائیل مخالف احتجاج

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت اسرائیل مخالف احتجاج، علامہ صادق جعفری کا خطاب

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت اسرائیل مخالف احتجاج، علامہ صادق جعفری کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام بعد از نماز جمعہ فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ شرکاء احتجاج نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل عرب اتحاد اور امریکہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ کارکنوں نے فلسطینوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ احتجاجی ریلی سے خطیب جمعہ و مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری علامہ محمد صادق جعفری مولانا اشرف حسین اور دیگر نے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک اس تنازعے کا خاتمہ ممکن نہیں، جو مسلم حکمران صیہونیت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں وہ مسلمانوں کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، انہیں اپنے مذموم مقاصد میں شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکہ خطے میں اسرائیلی بالادستی کے قیام کا جو خواب دیکھ رہا ہے اس کی تعبیر انتہائی بھیانک ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 881754
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش