QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر، کربلا کانفرنس کا انعقاد

23 Aug 2020 21:09

مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’کربلا کانفرنس‘‘ منعقد۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے بمنہ سرینگر میں حسب سابق امسال بھی مطہری فکری و ثقافتی مرکز نے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز کے وضع کردہ رہنما خطوط کو مدنظر رکھتے ہوئے کربلا کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا۔ اس دوران وادی کشمیر کے مقتدر علماء عظام، شعراء کرام اور مفکرین اسلام نے امام حسین (ع) و شہداء کربلا کے تئیں اپنا نذرانہ عقیدت پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 882061

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/882061/1/مقبوضہ-کشمیر-کربلا-کانفرنس-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org