0
Saturday 29 Aug 2020 20:38

لاہور میں 9 محرم الحرام کا جلوس

  • لاہور میں 9 محرم الحرام کے جلوس کے مناظر

    لاہور میں 9 محرم الحرام کے جلوس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ نوویں محرم الحرام پرعزاداران کربلا کی نوحہ خوانی، گریہ زاری اور ماتم کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں مختلف مقامات پر مجالس عزا کا اہتمام، فضائل و مصائب اہلبیتؑ کا بیان، شبیہہ ذوالجناح کے جلوس بھی مقررہ راستوں پر گامزن ہیں، روٹس پر پانی، دودھ اور شربت کی سبیلیں اور نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانڈو سٹریٹ اسلامپورہ میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے علامہ قمر عباس مجاہد نے اہلبیتؑ کے فضائل و مصائب بیان کئے، اختتام مجلس پر برآمد ہونیوالا شبیہہ ذوالجناح کا جلوس عالمگیر چوک پہنچ گیا۔ ادھر امام بارگاہ عطیہ اہلبیت نکلسن روڈ  پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔ علامہ ذوالفقارحسین نقوی  نے اہلبیتؑ کے فضائل و مصائب بیان کئے جبکہ شبیہہ ذوالجناح کا جلوس مقررہ راستوں پر گامزن ہے۔ امام بارگاہ قصربتولؑ شادمان میں مجلس عزا کا اہتمام، عزاداران امام حسینؑ کی کثیر تعداد میں شرکت۔
خبر کا کوڈ : 883158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش