لاہور، پی سی ہوٹل میں عالمی یوم حجاب کے موقع پر جماعت اسلامی کی خواتین کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی جانب سے عالمی یوم حجاب پر خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ مغرب کی پروردہ این جی اوز خواتین کے حقوق کے نام پر معاشرے میں بے راہ روی کو فروغ دے رہی ہیں، ملک پر مسلط جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دارعام آدمی کا استحصال کر رہے ہیں۔