QR CodeQR Code

لاہور، یوم حجاب پر خواتین کانفرنس

5 Sep 2020 09:41

لاہور کے پی سی ہوٹل میں خواتین کانفرنس سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مغرب کی پروردہ این جی اوز خواتین کے حقوق کے نام پر معاشرے میں بے راہ روی کو فروغ دے رہی ہیں، ملک پر مسلط جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دارعام آدمی کا استحصال کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کی جانب سے عالمی یوم حجاب پر خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ مغرب کی پروردہ این جی اوز خواتین کے حقوق کے نام پر معاشرے میں بے راہ روی کو فروغ دے رہی ہیں، ملک پر مسلط جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دارعام آدمی کا استحصال کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 884361

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/884361/1/لاہور-یوم-حجاب-پر-خواتین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org