0
Saturday 12 Sep 2020 20:13

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس

  • اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

    اسلام آباد میں منعقدہ علماء و ذاکرین کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی، علامہ شیخ محسن نجفی اور حافظ ریاض حسین کی زیرصدارت ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس ہوئی، جس میں تمام ملی تنظیمی شریک ہوئیں، کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ افضل حیدری، علامہ ڈاکٹر حسین اکبر، علامہ عارف واحدی، مولانا ملک اعجاز، فرزند قائد شہید سید علی حسین الحسینی، علامہ تقی نقوی، مرکزی صدر آئی ایس او عارف الجانی، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر، آئی او سمیت ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد علماء و ذاکرین شریک ہوئے، کانفرنس کے اختتام پر قائدین کی جانب سے موجودہ حالات کے پیش نظر مشترکہ و متفقہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ کانفرنس سے خطاب میں قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ مکتب تشیع کسی کی تکفیر کی قائل نہیں، ملک کسی مسلکی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ حکومت نے ایسے اقدامات کیے ہیں، جو سابقہ حکومتوں میں نہیں دیکھے گئے۔
خبر کا کوڈ : 885889
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش