0
Friday 18 Sep 2020 14:54

اسلام آباد، عظمت صحابہ و اہلبیتؑ مارچ و کانفرنس

  • اسلام آباد، عظمت صحابہ و اہلبیتؑ مارچ و کانفرنس کی تصاویر

    اسلام آباد، عظمت صحابہ و اہلبیتؑ مارچ و کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ متحدہ سنی کونسل کے زیراہتمام اسلام آباد میں جناح ایونیو پر عظمت صحابہ و اہل بیت کانفرنس ہوئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس کے پیش نظر ریڈ زون کو جانے والے راستے کنٹینر لگا کر بند کر دیئے گئے تھے جبکہ سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کالعدم جماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ صحابہ اور اہل بیت کی توہین قابل قبول نہیں۔ توہین صحابہ و اہلبیت کرنے والوں کے خلاف قانون سازی کی جائے۔ ہم پارلیمنٹ کے سامنے کھڑے ہوکر قانون سازی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے سامنے کھڑے ہوکر توہین صحابہ پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کے پی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ آج دنیا کے کونے کونے میں اسلام ہے تو صحابہ کرام کی محنت کا نتیجہ ہے۔ صحابہ کرام کی شان ہمارے لئے سرخ لکیر ہے، جو اس لکیر کو ہاتھ لگائے گا وہ ناقابل برداشت ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 886970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش