QR CodeQR Code

کوہاٹ میں شیعہ، سنی جرگہ

19 Sep 2020 00:06

اس موقع پر طے پایا کہ اہلسنت اور اہل تشیع مسالک کے مابین امن و امان کے حوالے سے کل سیٹھ گوہر سیف اللہ خان کے حجرہ محمد زئی میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوگا۔ جرگے میں دونوں مسالک کے مابین پچھلے چند روز کے دوران پیدا ہونے والی غلط فہمیاں دور کی جائیں گی۔


اسلام ٹائمز۔ کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں شیعہ، سنی عمائدین اور انتظامیہ کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا، جرگے میں ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ، کمشنر کوہاٹ سید عبدالجبار شاہ، ڈی پی او جاوید اقبال، شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، جسٹس ریٹائرڈ سید ابن علی، جاوید پراچہ سمیت مختلف اہل تشیع اور اہلسنت مشران موجود تھے۔ اس موقع پر طے پایا کہ اہلسنت اور اہل تشیع مسالک کے مابین امن و امان کے حوالے سے کل سیٹھ گوہر سیف اللہ خان کے حجرہ محمد زئی میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوگا۔ جرگے میں دونوں مسالک کے مابین پچھلے چند روز کے دوران پیدا ہونے والی غلط فہمیاں دور کی جائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 887065

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/887065/1/کوہاٹ-میں-شیعہ-سنی-جرگہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org