0
Monday 21 Sep 2020 00:17

ایم ڈبلیو ایم خوشاب کی تنظیم سازی

  • ایم ڈبلیو ایم ضلع خوشاب کی تنظیم سازی کیلئے اجلاس

    ایم ڈبلیو ایم ضلع خوشاب کی تنظیم سازی کیلئے اجلاس

اسلام ٹائمز۔ حاجی خضر عباس جوئیہ مجلس وحدت مسلمین ضلع خوشاب کے نئے آرگنائزر منتخب ہوگئے ہیں، تنظیمی اجلاس کے دوران ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ اجلاس میں علامہ ملازم حسین نقوی، آصف رضا ایڈووکیٹ، مولانا سجاد حسین قمی، مولانا محمد سبطین علوی، مولانا قیصر عباس حسینی، مولانا سید عمار شاہ بھی شریک تھے، ضلع خوشاب کی ماتمی انجمنوں اور نوحہ خوانوں کے سالار، بانیان مجالس عزاء اور عوام نے بھی ایک کثیر تعداد نے شرکت شرکت کی۔ علاوہ ازیں علامہ عبدالخالق اسدی نے جوہر آباد لیبر کالونی کا بھی دورہ کیا اور وہاں سادات کے زعماء سے اہم ملاقات کی۔ 
خبر کا کوڈ : 887437
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش