0
Wednesday 23 Sep 2020 00:02

پاراچنار، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی

  • پاراچنار، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی

    پاراچنار، کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے حوالے ضلعی انتظامیہ کرم کی طرف سے احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں ضلعی انتظامیہ کرم کے سٹاف سمیت سول ڈیفنس، ریوینیو, ٹی ایم اے افسران و پٹواریان کے علاوہ سیکرٹریز ٹو پارلیمنٹرین، اراکین انجمن و تحریک حسینی، سرکاری و غیر سرکاری اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی گورنر کاٹیج سے ہوتی ہوئی ’’کشمیر بنے گا پاکستان اور مودی سرکار مردہ باد‘‘ کے نعروں کی گونج میں ڈی سی ہاؤس سے گزر کر ڈی سی چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔ جہاں شرکاء نے کشمیر میں جاری مظالم اور بربریت کی پرزور الفاظ میں مذمت کی اور اقوام متحدہ سے درخواست کی کہ وہ کشمیر میں جاری مظالم کو فی الفور بند کریں۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیر کو پاکستان سے کوئی جدا نہیں کرسکتا، پاکستانی عوام کے دل کشمیری بھائیوں کیساتھ دھڑکتے ہیں، ہم کشمیریوں کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 887849
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش