QR CodeQR Code

پارلیمانی وفد کی شہدائے کوہاٹ کی تعزیت

25 Sep 2020 21:34

شہریار خان آفریدی، پاراچنار سے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری اور ہنگو سے ایم این اے خیال زمان کوہاٹ میں تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے قیصر عباس، سید ارتضیٰ حسین اور سید میر حسن جان کی تعزیت کیلئے ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی آئے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر مملکت شہریار خان آفریدی، پاراچنار سے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری اور ہنگو سے ایم این اے خیال زمان کوہاٹ میں تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے قیصر عباس، سید ارتضیٰ حسین اور سید میر حسن جان کی تعزیت کیلئے ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی آئے۔ اس موقع پر شہدائے کے لواحقین سمیت شیعہ علماء کونسل کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی اور وحدت کونسل کے رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی سمیت دیگر علماء و عمائدین بھی موجود تھے۔ پارلیمانی وفد نے شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ 


خبر کا کوڈ: 888391

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/888391/1/پارلیمانی-وفد-کی-شہدائے-کوہاٹ-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org