0
Sunday 27 Sep 2020 16:56

ڈی آئی خان، جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ

  • موسی خان کی گرفتاری کیخلاف جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ

    موسی خان کی گرفتاری کیخلاف جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علماء اسلام (ف) نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ جے یو آئی کے تحصیل امیر و سابق ڈی ایف او محکمہ جنگلات موسیٰ خان بلوچ کی نیب کی جانب سے گرفتاری کے خلاف کیا گیا ہے۔ مظاہرے کی قیادت ضلعی سینئر نائب صدر مولانا عبید الرحمن، جنرل سیکرٹری چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ، ضلعی ناظم مالیات حاجی عبداللہ، قاری اعجاز فاروقی، ڈسٹرکٹ بار ڈیرہ کے جنرل سیکرٹری اختر سعید مروت ایڈوکیٹ، مشتاق احمد ڈار، رانا محمد رمضان، اکرام ناصر، رانا راشد ببلو اور امیر محمد جان و دیگر نے کی۔ احتجاجی مظاہرے میں کارکنان نے جمعیت کے جھنڈے، نیب کی جانبدارانہ کاروائی کیخلاف احتجاجی کتبے اٹھا رکھے تھے اور حکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔
خبر کا کوڈ : 888736
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش