QR CodeQR Code

ایران کا ایروسپیس نیشنل پارک؛ جدید اسلحے کی عالمی سطح کی مستقل نمائشگاہ

1 Oct 2020 02:52

تہران میں "ایروسپیس نیشنل پارک" کے نام سے افتتاح کی جانیوالی اسلحے کی دائمی نمائشگاہ میں سپاہ پاسداران کی ایروسپیس فورس کی تشکیل سے لیکر ابتک ملک میں تیار کئے جانیوالے انواع و اقسام کے دفاعی سسٹمز و میزائلوں کو نمائش میں رکھا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ایرانی چیئرمین سینیٹ محمد باقر قالیباف، ایرانی انقلابی گارڈز سپاہِ پاسداران کے سربراہ جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایروسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کے ہاتھوں اتوار کے روز دارالحکومت تہران میں "ایروسپیس نیشنل پارک" کے نام سے افتتاح کی جانے والی اسلحے کی دائمی نمائشگاہ میں سپاہ پاسداران کی ایروسپیس فورس کی تشکیل سے لے کر اب تک ملک میں تیار کئے جانے والے انواع و اقسام کے دفاعی سسٹمز و میزائلوں کو نمائش میں رکھا گیا ہے۔ اس عالمی سطح کی نمائشگاہ میں ہوائی دفاع کے سسٹمز اور ڈرون طیاروں سمیت انواع و اقسام کے ریڈار بھی موجود ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 889452

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/889452/1/ایران-کا-ایروسپیس-نیشنل-پارک-جدید-اسلحے-کی-عالمی-سطح-مستقل-نمائشگاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org