0
Thursday 1 Oct 2020 21:46

چہلم امام حسین (ع)، کراچی میں سکیورٹی میٹنگ

  • چہلم امام حسین (ع) کی آمد پر کراچی میں پولیس اور شیعہ اداروں کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ

    چہلم امام حسین (ع) کی آمد پر کراچی میں پولیس اور شیعہ اداروں کے درمیان سیکورٹی کے حوالے سے میٹنگ

اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کی سکیورٹی کے انتظامات بہتر بنانے کیلئے سندھ پولیس کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ میں جعفریہ الائنس پاکستان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید شبر رضا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علی حسین نقوی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے سینیئر رہنما قاسم نقوی، اسکاؤٹس رابطہ کونسل کے سردار حسین، مرکزی تنظیم عزاداری کے شمس الحسن شمسی، بوتراب اسکاؤٹس کے محمد مہدی، ابوالحسن اسکاؤٹس کے حسن مہدی، ذاکر اہل بیت علامہ سید فرقان حیدر عابدی، علامہ سید باقر حسین زیدی جبکہ کمشنر کراچی کی جانب سے نامزد کردہ فوکل پرسنز سمیت دیگر نے شرکت کی۔ میٹنگ میں چہلم امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور امن و امان کے حوالے سے شیعہ اداروں کے رہنماؤں کو پولیس کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 889616
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش