QR CodeQR Code

"بیداری اسلامی" سیمینار

2 Aug 2011 22:51

اسلام ٹائمز:مرکز تعلیمات و تبلیغات اسلامی پاکستان کے زیراہتمام اسکردو میں عالمی استکبار امریکہ کے اشارے پر بحرین میں سعودی افواج کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم و بربریت کی تصویریں نمائش اور سیمینار منعقد کی گیا۔ "بیداری اسلامی سیمینار" سے متعدد علماء اور مقررین نے خطاب کیا۔



خبر کا کوڈ: 88992

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/88992/1/بیداری-اسلامی-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org