QR CodeQR Code

راولپنڈی، اربعین کمیٹی کا اجلاس

4 Oct 2020 14:37

استقبال اربعین کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی مجلس عزاء سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اربعین کمیٹی راولپنڈی کے زیراہتمام موجودہ ملکی صورت حال میں بڑھتی ہوئی ناصبیت، خارجیت اور تکفیریت کے خلاف عظیم الشان مرکزی جلوس اربعین کے حوالہ سے بانیانِ مجالس و جلوس، ماتمی تنظیموں و انجمنوں، فلاحی و مذہبی تنظیموں کا اجلاس قدیمی امام بارگاہ راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ استقبال اربعین کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی مجلس عزاء سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل مولانا علی اکبر کاظمی، صدر شیعہ علماء کونسل ضلع راولپنڈی مولانا کوثر قمی اور دیگر تنظیمات، مقامی افراد اور تمام بانیان مجالس و جلوس بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 890065

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/890065/1/راولپنڈی-اربعین-کمیٹی-کا-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org