0
Monday 5 Oct 2020 00:46

کرم، بغکی اور مانہ قبائل کے مابین جنگ بندی

  • کرم میں بغکی اور مانہ قبائل کے مابین سیز فائر کیلئے جرگہ

    کرم میں بغکی اور مانہ قبائل کے مابین سیز فائر کیلئے جرگہ

اسلام ٹائمز۔ قبائلی ضلع کرم میں بغکی اور مانہ قبائل کے مابین قبرستان کے تنازعے پر سیز فائر ہوگیا ہے، فریقین کے درمیان تین ماہ امن (پتھر/ تیگہ) رکھ دیا گیا۔ فریقین کے درمیان سیز فائر میں رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری، پاک آرمی کے کرنل جاوید الیاس، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان، اسسٹنٹ کمشنر زاہد یونس، ڈی ایس پی نجف علی طوری، ایس ایچ او مجاہد حسین اور طوری بنگش قبائل کے عمائدین نے کردار ادا کیا، ان کا کہنا تھا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں، مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئے، واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس ہوا۔ اللہ پاک شہید سید گلفام حسین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت عطاء فرمائے۔
خبر کا کوڈ : 890155
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش