0
Tuesday 6 Oct 2020 12:42

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی مشی میں شرکت

  • آیت اللہ حافظ بشیر حسین کی مشی میں شرکت کی تصاویر

    آیت اللہ حافظ بشیر حسین کی مشی میں شرکت کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اربعین حسینیؑ کے موقع پر دنیا بھر سے زائرین نجف سے لیکر کربلا کا سفر پیدل طے کرتے ہیں۔ عشق امام حسین علیہ السلام سے معمور دلوں کو حرارت ملتی ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرجع تقلید آیت اللہ شیخ حافظ بشیر حسین نجفی نے اس پیدل سفر میں شرکت کی اور عالم اسلام کیلئے دعا کی۔ واضح رہے کہ زاِئرین اربعین کے لیے حشد الشعبی کے تعاون سے مختلف ثقافتی اور مذہبی پروگرامز کا اہتمام کیا گیا ہے، جن میں زائرین موکب میں ایک صفحہ تلاوت قرآن بھی کرتے ہیں اور اس کا ثواب شہداء کی ارواح کے لیے وقف کیا جاتا ہے۔

تلاوت کے ساتھ مواکب می٘ں مجالس کا بھی اہتمام ہے۔ پروگراموں کے انچارج شیخ حسن الاسدی کی زیر نگرانی موکبوں میں قرآن و عقاید کے مختلف دروس کا بھی انتظام ہے۔ موکبوں میں حاج ابومهدی المهندس اور شہید قاسم سلیمانی اور دیگر عراقی شہداء کی تصاویر بھی نصب کی گئی ہیں اور شہداء کے حوالے سے کتاب اور پمفلٹس بھی موجود ہیں۔ حشدالشعبی کے مواکب میں اہم شخصیات بھی تشریف لاتی رہتی ہیں اور آیت اللہ خامنہ ای کے نمایندے آیت‌الله سید مجتبیٰ حسینی، معروف عراقی عالم دین، شیخ فؤاد المقدادی اور دیگر شخصیات ان موکبوں کا دورہ کرچکے ہیں
خبر کا کوڈ : 890427
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش