QR CodeQR Code

لاہور، ایم ایس ایم کا 26 واں یوم تاسیس

7 Oct 2020 11:54

تقریب سے معروف دانشور، ادیب ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر کے علاوہ فرحان عزیز، میاں عنصر محمود، مصباح النور، عمران بھٹی، رانا احسن نثار، فہد سردار، میر احسن منیر، علی قریشی، عطا المصطفی،، فراز ہاشمی اخلاق حسین سید بلال حسین، قرۃالعین فاطمہ حسن علی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 26 ویں یوم تاسیس کی عظیم الشان تقریب منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہر میں منعقد ہوئی۔ چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر، مرکزی صدر ایم ایس ایم عرفان یوسف نے تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا کہ میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے 26 ویں یوم تاسیس پر مرکزی صدر عرفان یوسف اور ان کی پوری ٹیم اور تنظیم کو مبارک باد دیتا ہوں، بلاشبہ یہ ایک تاریخی موقع ہے۔ تقریب سے معروف دانشور، ادیب ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر کے علاوہ فرحان عزیز، میاں عنصر محمود، مصباح النور، عمران بھٹی، رانا احسن نثار، فہد سردار، میر احسن منیر، علی قریشی، عطا المصطفی،، فراز ہاشمی اخلاق حسین سید بلال حسین، قرۃالعین فاطمہ حسن علی نے خطاب کیا۔
 


خبر کا کوڈ: 890643

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/890643/1/لاہور-ایم-ایس-کا-26-واں-یوم-تاسیس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org