QR CodeQR Code

عروۃ الوثقیٰ لاہور میں اربعین کی تیاری

10 Oct 2020 20:32

جامعہ کی بلڈنگ اور در و دیوار کو خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر سے ماتمی انجمنیں، نوحہ خوان اور شیعہ سنی مسلمان پروگرام میں شریک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں۔ جامعہ کی بلڈنگ اور در و دیوار کو خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر سے ماتمی انجمنیں، نوحہ خوان اور شیعہ سنی مسلمان پروگرام میں شریک ہونگے۔


خبر کا کوڈ: 891308

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/891308/1/عروۃ-الوثقی-لاہور-میں-اربعین-کی-تیاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org