QR CodeQR Code

عروۃ الوثقیٰ لاہور میں دیوار نویسی

10 Oct 2020 23:23

جامعہ کی بلڈنگ اور در و دیوار کو خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر سے ماتمی انجمنیں، نوحہ خوان اور شیعہ سنی مسلمان پروگرام میں شریک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں۔ جامعہ کی بلڈنگ اور در و دیوار کو خوبصورت بینرز سے سجایا گیا ہے۔ اسی طرح اطراف میں دیواروں پر شعار تحریر کیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک بھر سے ماتمی انجمنیں، نوحہ خوان اور شیعہ سنی مسلمان پروگرام میں شریک ہونگے۔


خبر کا کوڈ: 891343

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/891343/1/عروۃ-الوثقی-لاہور-میں-دیوار-نویسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org