0
Thursday 15 Oct 2020 15:31

لاہور، ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے مختلف مسالک کی جماعتوں اور اداروں پر مشتمل ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی، شیعہ علماء کونسل، جمعیت علمائے پاکستان، مجلس وحدت مسلمین، البصیرہ کے رہنماؤں سمیت کونسل میں شامل دیگر جماعتوں کے نمائندہ افراد شریک ہوئے۔ جے یو پی کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر الوری کو دوبارہ ملی یکجہتی کونسل کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، لیاقت بلوچ، ثاقب اکبر، مولانا عارف واحدی، مولانا احمد اقبال رضوی سمیت دیگر رہنماء شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ : 892205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش