QR CodeQR Code

سرگودہا، جلوس عزا میں آئی ایس او کے زیراہتمام نماز باجماعت کا اہتمام

17 Oct 2020 00:32

نماز باجماعت اور جلوس عزا میں شرکاء کیلئے آرام کی جگہ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای، قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ، شہید عارف حسین الحسینی اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی تصاویر سے مزین کیا گیا تھا۔ اسی طرح گذرگاہوں پر امریکی اور اسرائیلی پرچم رکھے گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودھا ڈویژن کی جانب سے 28 صفر کے مرکزی جلوس میں امامیہ بک سٹال کا اہتمام کیا گیا اور امامیہ اسکاؤٹ نے تلاشی اور نماز باجماعت کے اہتمام سمیت رضاکارانہ فرائض سرانجام دیئے۔ نماز باجماعت اور جلوس عزاء میں شرکاء کیلئے آرام کی جگہ کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای، قائد مقاومت سید حسن نصر اللہ، شہید عارف حسین الحسینی اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی تصاویر سے مزین کیا گیا تھا۔ اسی طرح گذرگاہوں پر امریکی اور اسرائیلی پرچم رکھے گئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 892461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/892461/1/سرگودہا-جلوس-عزا-میں-آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-نماز-باجماعت-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org