0
Saturday 17 Oct 2020 01:03

پشاور میں یوم حسینؑ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیراہتمام یونیورسٹی آف پشاور میں سالانہ ’’یوم حسین علیہ السلام‘‘ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی، یونیورسٹی آف پشاور کے پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحٰمن، میر اعظم خان اور جامعہ شہید عارف الحسینی کے علامہ عابد شاکری نے خطاب کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 892465
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش