QR CodeQR Code

لاہور، منصورہ میں عبدالغفار عزیز کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

17 Oct 2020 13:45

سینیٹر سراج الحق، کالم نگار محمد عامر ہاشم خاکوانی، پروفیسر محمد ابراہیم، پی ٹی آئی کے سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، عبدالغفار عزیز کے صاحبزادے احمد فوزان، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور جماعت اسلامی کے نائب قیم حافظ محمد ساجد انور نے خطاب کیا۔ 


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر اُمورِ خارجہ و نائب امیر جماعت اسلامی سفیرِ امت مرحوم عبدالغفار عزیز کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ تعزیتی ریفرنس سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، سینئر صحافی و کالم نگار محمد عامر ہاشم خاکوانی، جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم، پی ٹی آئی کے سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، عبدالغفار عزیز کے صاحبزادے احمد فوزان، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور جماعت اسلامی کے نائب قیم حافظ محمد ساجد انور نے خطاب کیا۔ 


خبر کا کوڈ: 892538

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/892538/1/لاہور-منصورہ-میں-عبدالغفار-عزیز-کی-یاد-تعزیتی-ریفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org