0
Saturday 17 Oct 2020 13:45

لاہور، منصورہ میں عبدالغفار عزیز کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر اُمورِ خارجہ و نائب امیر جماعت اسلامی سفیرِ امت مرحوم عبدالغفار عزیز کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ تعزیتی ریفرنس سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، سینئر صحافی و کالم نگار محمد عامر ہاشم خاکوانی، جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر محمد ابراہیم، پی ٹی آئی کے سینٹرل پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، عبدالغفار عزیز کے صاحبزادے احمد فوزان، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم اور جماعت اسلامی کے نائب قیم حافظ محمد ساجد انور نے خطاب کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 892538
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش