QR CodeQR Code

گوجرانوالا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ عام

17 Oct 2020 13:36

جلسے کی میزبانی پاکستان مسلم لیگ نون نے کی۔ اسٹیڈیم عوام سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنما اسٹیج پر موجود تھے۔ 


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیراہتمام جناح اسٹیڈیم گوجرانوالا میں جلسہ عام منعقد ہوا۔ جلسے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، پاکستان مسلم لیگ نون کی مریم نواز، جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت رہنماون نے خطاب کیا۔ جلسے کی میزبانی پاکستان مسلم لیگ نون نے کی۔ اسٹیڈیم عوام سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنما اسٹیج پر موجود تھے۔ 


خبر کا کوڈ: 892540

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/892540/1/گوجرانوالا-پاکستان-ڈیموکریٹک-موومنٹ-کا-جلسہ-عام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org