0
Sunday 18 Oct 2020 23:58

پشاور، ایم ڈبلیو ایم کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس

  • ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کی شوریٰ کا اجلاس

    ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کی شوریٰ کا اجلاس

  • پشاور، ایم ڈبلیو ایم شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

    پشاور، ایم ڈبلیو ایم شوریٰ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کی صوبائی شوریٰ کا اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا پروگرام مرتب کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید عباس کاظمی نے کی، جبکہ صوبائی کابینہ کے اراکین اور اضلاع کے تنظیمی نمائندے اجلاس میں شریک ہوئے۔ مرکز کی جانب سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری شعبہ تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ اور شعبہ تربیت کے نمائندے مولانا جان حیدری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں سہ ماہی پروگراموں اور موجودہ حالات پر لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس کے دوران سابقہ کارکردگی پر بھی بحث کی گئی اور ضلع پاراچنار کو بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ بھی دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 892768
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش