0
Monday 19 Oct 2020 00:25

پاراچنار، دربار میاں شاہ انور کی بندش کیخلاف شہری سراپا احتجاج

  • پاراچنار، دربار میاں شاہ انور کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    پاراچنار، دربار میاں شاہ انور کی بندش کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم کے قبائلی عمائدین، علماء اور سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور ضلع اورکزئی میں روحانی پیشوا شاہ انور میاں کے مزار کو مرمت اور زائرین کیلئے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارا چنار میں روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے مزار کو کھولنے کے لئے احتجاجی مظاہرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ماہر حسن، سید مشیر حسین، حاجی عابد حسین، زاہد، علامہ مزمل حسین، سید مفید حسین اور دیگر مقررین نے کہا کہ بدامنی کے دور میں ضلع اورکزئی کے صدر مقام کلایہ میں عظیم صوفی بزرگ اور روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے مزار کو زائرین کی آمد کے لئے بند کیا گیا تھا اور اب فورسز نے علاقے میں امن قائم کر دیا ہے، اس لئے مزار کی مزید بندش بلا جواز ہے۔ مظاہرین رہنماؤں نے اعلان کیا کہ اگر مزار فوری طور نہ کھولا گیا تو ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی، کیونکہ روحانی پیشوا کے عقیدت مند اور مریدوں میں سخت بےچینی پائی جاتی ہے۔ مقامی رہنماؤں نے کہا کہ طویل بندش کی وجہ سے مزار منہدم ہونے کا خدشہ ہے، اس لئے متعلقہ حکام فوری طور پر مزار کھولنے کے احکامات صادر کریں۔
خبر کا کوڈ : 892770
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش